Skip to main content
_کبھی دل کرتا ہے..!!_ *اپنے اندر کے معصوم بچے کو خود پر غالب کر دوں ... ساری سمجھداری اور تمام ہی وقار کو بالائے طاق رکھ دوں...💦* _اے رب کائنات..!!_ *مجھے اتنا بہادر نہ بنا کہ میں رونا بھول جائوں... اتنا بھی مضبوط نہ بنا کہ ہنسنا چھوڑ دوں... اتنا سخت جان نا بنائیے کہ نرمی رخصت ہو جائے اور دل پتھر، اور جذبات ساکت ہو جائیں... مجھے اتنا فہم نہ دے کہ پر خلوص دھوکے شناخت کر لوں... قوت برداشت اتنی نہ بڑھائیے کہ اذیت پسند ہو جاؤں...💔🌿* _میں یہ سوچتی ہوں کہ..!!_ *کبھی یہ رونا اچھا ہوتا ہے.. ٹوٹ ٹوٹ کر بکھرنا بہتر ہوتا ہے.. آنسووں کو ارد گرد سے چھپا کر الفاظ میں پرونا لطف دیتا ہے..کبھی درد کو محسوس کیے چلے جانا adventurous ہوتا ہے.. ہاں کبھی کبھار یہ اضطراب بھی اچھا ہوتا ہے... کبھی اذیت سے مسکرانا بھلا ہوتا ہے...❤🩹💦* 🍂🍂||•
Popular posts from this blog
Comments
Post a Comment