*جب راہ ہدایت کے لئے کوئی تمہارے دل کو کھٹکھٹائے تو اپنے دل کا دروازہ اچھی طرح کھول لو* *کیونکہ ہدایت بھی کسی کی محتاج نہیں* *اگر ہر بار ٹھکرا دیا تو عین ممکن ہے وہ تمہارے دل کو دستک دے ہی نہیں* *اس سے پہلے کے دیر ہو جائے* *سانسوں کو مہلت نہ ملے اپنے رب کی طرف لوٹ آؤ* ~
Comments
Post a Comment