Skip to main content
*بیٹیاں گھر کی رحمت ہوتی ہیں* ان کی ہنسی سے تو ماں باپ بھائی کی زندگی میں بہار ہوتی ہے مگر جب پراۓ گھر جاکر یہ ہنسی خاموشی بن جاتی ہے تو ماں باپ اور بھائیوں کی زندگی ویران ہوجاتی ہے!! یااللہ 🤲🏻 تو ہر بہن بیٹیوں کے نصیب بہتر سے بہترین کر دے!! آمین"❤
Popular posts from this blog
Comments
Post a Comment